REF:

13 اپریل 2024 کو خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں دہشتگردوں کیخلاف کیے جانے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے لانس حولدار مدثر محمود (عمر، 35 سال، ساکن ضلع راولپنڈی) اپنے آبائی علاقے میں سپرد خاک-

Rawalpindi - April 14, 2024

No PR-99/2024-ISPR

13 اپریل 2024 کو خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں دہشتگردوں کیخلاف کیے جانے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے لانس حولدار مدثر محمود (عمر، 35 سال، ساکن ضلع راولپنڈی) اپنے آبائی علاقے میں سپرد خاک-

نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران و جوان، شہید کے رشتے داروں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت-

ہمارے شہداء کی یہ قربانیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارے عزم اور مادر وطن سے محبت کو تقویت دیتی ہیں-

پاکستان کی مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ ملک سےآخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گی-

-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-