REF:

گونر فارم، چلاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر شہید ہونے والے نائب صوبیدار خالد نصیر شہید (عمر 46 سال، ساکن ضلع فیصل آباد) کی نماز جنازہ گلگت میں ادا کر دی گئی-

Rawalpindi - April 07, 2024

No PR-90/2024-ISPR

گونر فارم، چلاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر شہید ہونے والے نائب صوبیدار خالد نصیر شہید (عمر 46 سال، ساکن ضلع فیصل آباد) کی نماز جنازہ گلگت میں ادا کر دی گئی-

نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی شرکت- شہید کا جسد خاکی اپنے آبائی علاقے کو روانہ کر دیا گیا جہاں شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا-

پاکستان کی مسلح افواج ہر قیمت پر قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں-

-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-