REF:

گونر فارم، چلاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر شہید ہونے والے نائب صوبیدار خالد نصیر شہید (عمر 46 سال، ساکن ضلع فیصل آباد) اپنے آبائی علاقے ضلع فیصل آباد میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک-

Rawalpindi - April 07, 2024

No PR-92/2024-ISPR

گونر فارم، چلاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر شہید ہونے والے نائب صوبیدار خالد نصیر شہید (عمر 46 سال، ساکن ضلع فیصل آباد) اپنے آبائی علاقے ضلع فیصل آباد میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک-

نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران ،جوانوں رشتہ داروں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت-

پاکستان کی مسلح افواج ہر قیمت پر قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں-

-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-