REF:

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ-

Rawalpindi - April 20, 2024

No PR-107/2024-ISPR

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ-

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات-

ملاقات کے دوران بحری تعاون اور جہاز رانی سمیت دو طرفہ امور اور خطے کی بحری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا-

ترک جنرل نے خطے کے بحری امن و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو سراہا-

-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-