REF:

گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر بابر نیازی (ساکن ضلع میانوالی) آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک-

Rawalpindi - May 15, 2024

No PR-143/2024-ISPR

گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر بابر نیازی (ساکن ضلع میانوالی) آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک-

نماز جنازہ میں پاکستان آرمی اور پاکستان ائیر فورس کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ سینئر افسران وجوان، شہید کے رشتے داروں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت-

پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن سے دہشتگردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں-

-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-