REF:

پاکستان نیوی وار کالج کے 53ویں کانووکیشن کی تقریب کا لاہور میں انعقاد-

Rawalpindi - May 24, 2024

No PR-152/2024-ISPR

پاکستان نیوی وار کالج کے 53ویں کانووکیشن کی تقریب کا لاہور میں انعقاد-

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے-

تقریب میں 99 افسران کو ڈگریاں تفویض کی گئیں-

فارغ التحصیل افسران میں دوست ممالک کے 37 افسران بھی شامل ہیں-

نئی ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا فروغ متقاضی ہے کہ روایتی جنگی حکمت عملی کی جگہ جدت کو اپنایا جائے-

نیول چیف نے میری ٹائم سیکٹر کے حوالے سے آگہی کا فروغ پاکستان نیوی وار کالج کی کوششوں کو سراہا-

تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی نے کامیاب گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم کیں-

تقریب میں اعلیٰ عسکری حکام ، سول معززین اور کورس ممبران کے اہل خانہ شریک تھے-

-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-